کایا پلٹ بوٹی کے معنی
کایا پلٹ بوٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + یا + پَلَٹ + بُو + ٹی }
تفصیلات
١ - ایک خیالی یا افسانوی بوٹی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے کھانے سے یا جسم پر باندھ لینے سے جسم کی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ