کتاب اللہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kitabullah meanings and details
کتاب اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِتاب + بُل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کتاب| کے ساتھ عربی اسم |اللہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
کتاب اللہ کے معنی
١ - حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اللہ تعالٰی کی نازل کی ہوئی کتاب؛ قرآن کریم۔
"مجھے اپنی جان کی قسم ہے کہ امام صرف وہی شخص ہو سکتا ہے جو کتاب اللہ کا عامل ہو۔" (١٩٦٥ء، خلافت بنوامیّہ، ١١٥:١)
کتاب اللہ or Kitabullah english Translation
["the Qoran"]