کتان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaataan meanings and details
کتان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اس کی طبیعت سرد و خشک ہے اس کا پہنا بدن سے رطوبت و عرق کو جذب کرتا ہے","السی جس کا تیل نکلتا ہے","ایک قسم کا باریک کپڑا جو علف یعنی گھانس سے تیار کیا جاتا ہے","ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسقدر باریک ہوتا ہے کہ چاند کی روشنی سے پھٹجاتا ہے"]