کتھولک ازم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Katholik-ism meanings and details
کتھولک ازم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَتھو (فتحہ ک خفیہ، و مجہول) + لِک + اِزْم }
تفصیلات
١ - رومن چرچ کے عیسائی نظریات، عیسائی نظریات، عیسائیت، عیسائیوں کا مذہب، کلیسائے روم کا نظام، عقائد و رسوم۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
کتھولک ازم کے معنی
١ - رومن چرچ کے عیسائی نظریات، عیسائی نظریات، عیسائیت، عیسائیوں کا مذہب، کلیسائے روم کا نظام، عقائد و رسوم۔