کثیر الانواع کے معنی

کثیر الانواع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثی + رُل + اَن + واع }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کثیر| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |نوع| کی جمع |انواع| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "موازنۂ انیس و دبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کثیر الانواع کے معنی

١ - مختلف قسم کے، گونا گوں، طرح طرح کا۔

"ان مختلف اور کثیر الانواع خصوصیات کا احاطہ کرنا اور ان کو موثر پیرایہ میں ادا کرنا شاعرانہ واقعہ نگاری ہے۔" (١٩٠٧ء، موازنۂ انیس و دبیر، ١٦٢)