کثیر المقاصد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaseer-ul-maqaasid meanings and details

کثیر المقاصد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثی + رُل (ا غیر ملفوظ) + مَقا + صِد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کثیر| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |مقصد| کی جمع| مقاصد| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو "دوسرا پنج سالہ منصوبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کثیر المقاصد کے معنی

١ - جس میں بہت سے مقاصد شامل ہوں، پُر مقاصد۔

"جامہ تعلیم ملی کے نام سے ایک کثیرالمقاصد تعلیمی درس گاہ قائم کر دی۔" (١٩٨٣ء، خطبات محمود، ٢٩)

کثیر المقاصد or kaseer-ul-maqaasid english Translation

["multi-purpose"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!