کثیرالاستعمال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaseer-ul-iste'maal meanings and details

کثیرالاستعمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثی + رُل ((ا غیر ملفوظ) + اِس + تِع + مال }

تفصیلات

iعربی زبان میں مشتق اسم |کثیر| کے بعد |ال| بطور حرفِ تخصیص لگا کر عربی اسم |استعمال| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو "نکتہ راز" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کثیرالاستعمال کے معنی

١ - بہت زیادہ کام میں آنے والا، بہت زیادہ برتا جانے والا۔

"حیرت ہے کہ زبان جو انسان کا سب سے کثیر الاستعمال آلہ تھا، جس کو زیادہ سے زیادہ باضابطہ، محکم، صحیح اور بے عیب بنانے کی ضرورت تھی، ایسا نہ بن سکا۔" (١٩٦٠ء، نکتۂ راز، ٢٦)

کثیرالاستعمال or kaseer-ul-iste'maal english Translation

["widely used"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!