کدو دانہ کے معنی
کدو دانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَدُو + دا + نَہ }
تفصیلات
١ - کدو کے بیج کی شکل کے کیڑے جو معدے میں پیدا ہو جاتے ہیں اور پاخانے کے ساتھ پیٹ سے خارج ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ