کرختگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Karkhtagi meanings and details
کرختگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرَخ + تَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کرخت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |کرختگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "دربار حرام پور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حسی","کڑا پن"]
کَرَخْت کَرَخْتَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کرختگی کے معنی
١ - سختی، کُھرّا پن، درشتی۔
"ان کی آواز میں کرختگی تھی، وہ بغیر کسی سُر کے گا رہے تھے۔" (١٩٨٢ء، پچھتاوے، ٧٦)
کرختگی کے مترادف
سختی
درشتی, سختی
کرختگی or Karkhtagi english Translation
hardness; drynessrigidity; austerity