کردار سازی کے معنی

کردار سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + دار + سا + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کردار| کے بعد فارسی مصدر ساختن سے مشتق صیغہ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |کردار ساز| بنا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |کرداری سازی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "اردو ادب کی تحریکیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کردار سازی کے معنی

١ - کردار بنانا، شخصیت کو سنوارنا بنانا۔

"انہوں نے طلبہ کی ایسی کردار سازی کی کہ وہ . ایجادات سے مفاہمت پر تو آمادہ ہو گئے لیکن . مشرقی انداز ضائع نہ ہونے دیا۔" (١٩٨٣ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٣١٠)