کرداری افسانہ کے معنی
کرداری افسانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِر + دا + ری + اَف + سا + نَہ }
تفصیلات
١ - وہ افسانہ جس میں کہانی ایک مخصوص کردار کے گرد گھومتی ہے جسے عموماً ہیرو کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
کرداری افسانہ کے معنی
١ - وہ افسانہ جس میں کہانی ایک مخصوص کردار کے گرد گھومتی ہے جسے عموماً ہیرو کہتے ہیں۔