کرسمس ٹری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Christmas tree meanings and details

کرسمس ٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرِس + مَس + ٹِری }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اپنی مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسما |کِرسمس| اور |ٹِری| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

کرسمس ٹری کے معنی

١ - شجرِ عید، سرو کی شاخ جسے کمروں میں رکھا جاتا ہے۔ اور اس میں موم بتیاں، مٹھائی اور تحائف لگا دیئے جاتے ہیں۔ (علمی اردو لغت)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!