کرسمس کارڈ کے معنی
کرسمس کارڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِرِس + مَس + کارْڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسما |کرسمس| اور |کارڈ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
کرسمس کارڈ کے معنی
١ - وہ کارڈ یا تہنیت نامہ جو عیسائی بڑے دن کے موقع پر بطور تحفہ بھیجتے ہیں۔ (علمی اردو لغت)