کرسچن

{ کِرِس + چَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٣ء کو "مقالات گارساں دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Christian "," کِرِسْچَن"]

اسم

اسم معرفہ ( واحد ), صفت نسبتی

اقسام اسم

  • ["جمع استثنائی : کِرِسْچَنْز[کِرِس + چَنْز]","جمع غیر ندائی : کِرِسْچَنوں[کِرِس + چَنوں (و مجہول)]"]

کرسچن کے معنی

["١ - عیسائی، نصرانی، حضرت عیسٰی کا ماننے والا۔"]

["\"کرانی کرسچن سے بگڑ کر بنا ہے۔\" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٨٩)"]

["١ - مسیحی یا اس کے مذہب کے متعلق۔"]

["\"کرسچن ورنا کلرایجوکیشن سوسائٹی ١٨٥٧ء کی شورش عظیم کے بعد قائم کی گئی تھیں۔\" (١٩٤٣ء، مقالات گارساں دتاسی، ١٤٥:١)"]