کرسچینٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Christianity meanings and details

کرسچینٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرِس + چَے (ی لین) + نِٹی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب پہلے ١٨٩٨ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Christianity "," کِرِسْچَن "," کِرِسْچَینِٹی"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

کرسچینٹی کے معنی

١ - عیسائیت، مسیحیت۔

"ٹرکی اور مصر وغیرہ کے کئی عیسائی عالموں نے جیسا کہ سرسید کی لائف میں مفصل بیان کیا گیا ہے اسلام اور کرسچینٹی (عیسائیت) میں اتحاد اور مصاحلت پیدا کرنے کا ارادہ کیا۔" (١٨٩٨ء، مقالاتِ حالی، ٢١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!