کرسی عدل کے معنی
کرسی عدل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُر + سِیے + عَدْل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کرسی| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |عدل| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
کرسی عدل کے معنی
١ - انصاف کی کرسی، انصاف کا منصب یا عہدہ، کرسی عدالت۔
کرسی عدل ہے انصاف سے خود بھی مجبور توڑ سکتی نہیں قانون کا کوئی دستور (١٩٨٤ء، سمندر، ٧٥)