کرشمہ سازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Karishma-saazi meanings and details

کرشمہ سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَرِش + مَہ + سا + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کرشمہ| کے بعد فارسی مصدر |ساختن| کے صیغۂ امر |ساز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "نقوشِ مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کرشمہ سازی کے معنی

١ - کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا۔

"آرزوؤں کی کرشمہ سازی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔" (١٩٨٧ء، عروجِ اقبال، ٣٧٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!