کرم خوردہ کے معنی

کرم خوردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرْم + خُر (و معدولہ) + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم نکرہ |کرم| کے بعد |خوردن| مصدر سے مشتق حالیہ تمام |خوردہ| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کرم کے متعلق","کيڑوں کا","کيڑوں کا سا","کیڑا سا","کیڑا لگا ہوا","کیڑے کھایا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کِرْم خُورْدَگان[کِرْم + خُر (و معدولہ) + دَگان]

کرم خوردہ کے معنی

١ - کیڑا لگا ہوا، بوسِیدہ، جسے کیڑوں نے کھا لیا ہو۔

"تانگے سے ایک بڑا سا کرم خوردہ بکس اتارا گیا جس میں اخباروں کے فائل اور کتابیں ہی کتابیں تھیں۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٣٢٣)

کرم خوردہ english meaning

vermicularworm eaten