کرم نوازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Karam-Nawazi meanings and details

کرم نوازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَرَم + نَوا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کرم| کے بعد فارسی مصدر |نواختن| کا صیغہ فعل امر بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کرم نوازی کے معنی

١ - مہربانی، عنایت۔

"ان کی یہ کرم نوازی ہے کہ شاندار الفاظ میں ادارے کو مبارک باد دیتے ہوئے انھوں نے میرے اور میری ٹیم کے کام کو سراہا۔" (١٩٨٦ء، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ، ٢٥٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!