کرنل کے معنی

کرنل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَر + نَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے اسم |کولونل| سے ماخوذ |کرنل| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلي فوجي افسر","سردار فوج"]

Colonel کَرْنَل

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کَرْنَلوں[کَر + نَلوں (واؤ مجہول)]

کرنل کے معنی

١ - فوجی رجمنٹ کا اعلٰی افسر۔

"ہندو فوج کے سابق کرنل یہاں ریزیڈنٹ بہادر بن کر آئے۔" (١٩٨٠ء، سفر نصیب، ٧٣)

شاعری

  • شاعر ہوں اور امیں ہوں عروس سخن کا میں
    کرنل نہیں ہوں خان بہادر نہیں ہوں میں
  • لال کرتی کی بٹالن ہے شقایق کا ہجوم
    سرو کپتان تو شمشاد بناہے کرنل

Related Words of "کرنل":