کرومیٹن کے معنی
کرومیٹن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُرو (ضمہ مجہول ک) + مَے (یائے لین) + ٹَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "مکالماتِ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Chromatin "," کُرومَیٹَن"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کرومیٹن کے معنی
١ - [ حیاتیات ] خلیے کے مرکزے کا جزو جسے بہ آسانی رنگ دیا جاسکتا ہے۔
"ہمیشہ نخزمایہ مرکزہ کے کرومیٹن (Chromatin) میں پایا جاتا ہے۔" (١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٦٧١:٢)