کروڑ پتی کے معنی

کروڑ پتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَروڑ (واؤ مجہول) + پَتی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |کروڑ| کے بعد زبان سے ماخوذ اسم |پَتی| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "احیائے ملّت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک کروڑ کا مالک سا ہوکار","ایک کروڑ کا مالک ساہوکار","بڑا بھاری مالدار","بہت امیر","ثروت مند","دولت مند","مال دار","وہ جس کے پاس ایک کروڑ روپیہ ہو","کروڑ روپے کی ساکھ والا"]

اسم

صفت نسبتی

کروڑ پتی کے معنی

١ - کروڑ روپے کا مالک، بے انتہا دولت مند، نہایت مالدار۔

"آنٹ گوہر ایک لیجنڈری ہستی تھیں، کروڑ پتی اور بار سوخ۔" (١٩٨٧ء، گردشِ رنگ چمن، ٢٤٦)

شاعری

  • ہر صبح لکھ پتی ہے کوئی تیرا میزبان
    ہر شب کسی کروڑ پتی کی ہے مہمان