کرپشن کے معنی
کرپشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرَپ + شَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Corruption "," کَرَپْشَن"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کرپشن کے معنی
١ - برائی، خرابی، بدعنوانی نیز رشوت خوری۔
کرپشن مٹانے کی ہر محکمے سے عبث آپ سوگند کھائے ہوئے ہیں (١٩٨٢ء، ط ظ، ٦٤)