کرپٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word corrupt meanings and details

کرپٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَرَپْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حصار" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Corrupt "," کَرَپْٹ"]

اسم

صفت ذاتی

کرپٹ کے معنی

١ - بد چلن، خراب، بداطوار نیز رشوت خور۔

"نئے افسانہ نگاروں کے ہاتھوں کرپٹ اور کنفیوژ ہو جانے کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!