کرچی کرچی کے معنی
کرچی کرچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِر + چِی + کِر + چی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کرچی| کی تکرار سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "ملامتوں کے درمیان" مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کرچی کرچی کے معنی
١ - ٹکڑے ٹکڑے، ریزہ ریزہ۔
خیمۂ جاں دھجی دھجی شیشۂ دل کرچی کرچی (١٩٨١ء، ملامتوں کے درمیان، ٨٦)