کرکٹ اسٹیڈیم کے معنی

کرکٹ اسٹیڈیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + کِٹ + اِس + ٹیڈ (ی مجہول) + یَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کرکٹ| کے بعد انگریزی اسم |اسٹیڈیم| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

کرکٹ اسٹیڈیم کے معنی

١ - وہ میدان جس میں کرکٹ کھیلا جاتا ہے۔

"عرب کے لق و دق صحرا میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک خوبصورت نخلستان کی مانند ہے۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٢٩)