کرکٹ بال کے معنی

کرکٹ بال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + کِٹ + بال }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کرکٹ| کے بعد انگریزی اسم |بال| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط بطور اسم اسعتمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کرکٹ کھیلنے کی گیند"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کرکٹ بال کے معنی

١ - کرکٹ کھیلنے کی گیند۔

"ابتدا میں کرکٹ بال کے وزن اور قطر پر کوئی پابندی نہیں تھی۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ٦٤)

کرکٹ بال english meaning

Cricket Ball