کرکٹ بورڈ کے معنی
کرکٹ بورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِر + کِٹ + بورْڈ (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کرکٹ| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |بورڈ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم جمع ( مذکر - واحد )
کرکٹ بورڈ کے معنی
١ - کرکٹ کھیلنے والے ملک کے چند ممبران پر مشتمل ایک جماعت جو کرکٹ سے متعلق قوانین وضع کرتی ہے اور کرکٹ کی ترقی و ترویج کے لیے کوشش کرتی ہے۔
"آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کی اس حکمت عملی کے خلاف ایم۔ سی۔ سی کو فوراً ایک تار روانہ کیا۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ٩٦)