کرکٹ سیریز کے معنی

کرکٹ سیریز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + کِٹ + سی + رِیز }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کرکٹ| کے بعد انگریزی ہی سے ماخوذ اسم |سیریز| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کرکٹ سیریز کے معنی

١ - ایک ملک کی ٹیم دوسرے ملک کی ٹیم کے ساتھ میچ کھیلے تو اسے کرکٹ سیریز کہتے ہیں۔

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز، جنوبی افریقہ کی آخری ٹسیٹ سیریز ثابت ہوئی۔" (١٩٨٥ء، کرکٹ، ٩٠)