کرہ باد کے معنی

کرہ باد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["زمین کے گرداگرد کی ہوا","ہوا جو زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کے متعلق خیال ہے کہ یہ ٦٠ میل تک جاتا ہے۔ انسان ٣ میل سے زیادہ اونچائی پر سانس نہیں لے سکتا کیونکہ ہوا بہت لطیف ہوجاتی ہے","ہوا کا تمام مجموعہ جو زمین کے چاروں طرف کئی کوس تک بلند گھرا ہوا ہے"]

کرہ باد english meaning

["the atmosphere"]