کریہہ کے معنی
کریہہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرِیہہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نفرت کرنا","بہت سخت بات","قابلِ نفرت","ناپسندیدہ بات","نفرت انگیز","کراہت انگیز"]
کرہ کَرِیہہ
اسم
صفت ذاتی
کریہہ کے معنی
١ - وہ جس سے کراہت آئے، مکروہ، گھناؤنا، بھونڈا۔
"خوشبو اپنے مشامِ جاں میں اتار لینا چاہتے تھے خواہ وہ دکھی لمحہ ہو یا خوف زدہ حسین یا کریہہ۔" (١٩٨٧ء، بازگشت و بازیافت، ٢٧)
کریہہ کے جملے اور مرکبات
کریہہ الصوت
کریہہ english meaning
execrableodiousrevoltingugly