کسبت کے معنی
کسبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["جرّاح کی تھیلی","نائی کی پیٹی","وہ بینی دار چمڑے کا خانہ جس میں نائی اپنے اوزار یعنی قینچی،کنگھا وغیرہ رکھتے ہیں","وہ چمڑے کا تھیلا جس میں حجام اور جراح اپنے اوزار رکھتے ہیں","وہ چمڑے کا ٹکڑا جو سقے اپنے بائیں چوتڑ پر باندھتے ہیں","وہ چمڑے کا ٹکڑا جو سقے اکثر اپنے بائیں چوتڑ پر اس کی حفاظت کے واسطے باندھ لیتے ہیں"]