کسور عشرہ کے معنی
کسور عشرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُسُو + رے + عَش + رَہ }
تفصیلات
١ - (ریاضی) وہ وہ کسر جس کا نسب نما دس یا دس کی کوئی قوت ہو اس کا لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے 5/10 کو 5ء 3/10 کو 3ء اور 7/10 کو 7ء لکھا جائے گا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ