کسٹم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word custom meanings and details

کسٹم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَس + ٹَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٠ء کو "مِس عنبرین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنی مرضی کے مطابق","چنگی کا محصول","طور طريقہ","محصول درآمد","محصول درآمد و برآمد"]

Custom کَسْٹَم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کسٹم کے معنی

١ - چُنگی، محصول، محصولاتِ برآمد، درآمد۔

"کسٹم کی مد میں یعنی محصولات درآمد برآمد میں اس عرصے میں کافی اضافہ ہوا۔" (١٩٣٧ء، ہندوستان کا نیا دستور حکومت، ١١٥)

کسٹم کے جملے اور مرکبات

کسٹم ہاؤس

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!