کشتن کے معنی
کشتن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["جان سے مارنا","قتل کرنا","مار ڈالنا"]
کشتن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["جان سے مارنا","قتل کرنا","مار ڈالنا"]
"یہ شہر جو طویل کُشت و خون کا حاصل ہے ملتِ اسلامیہ کا دل ہے۔" (١٩٨٧ء، فاران، کراچی، نومبر، ٣٦)
["\"پٹواری نے کھتاؤنی، کشت وار، جمع بندی، خسرہ الٹا، سب کچھ ٹھیک، پر کھیت کا نمبر ٦٢، خارج\"۔ (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ٤٦)"]
"سب مرد لوگ نوکری پیشہ یا تجارت پیشہ، کِشتگار وغیرہ شب و روز بہ تلاش معاش جا بجا بیرُو نجات . میں حفظ اور نگہبانی اور احتیاط کہاں رہے۔" (١٨٩٢ء، فوائد النساء، ٤٠)
"کشتی دخانی اور ہوائی جہاز بھی انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔" (١٩٦٣ء، سرگزشت، ٢٠٣)
"انہیں میں نے سب سے پہلے حریف کے زانوں پر ہاتھ مارتے دیکھا ہے جسے مشرقی کشتی گیری میں داؤ پٹ کہتے ہیں۔" (١٩٦٢ء، رستم زماں گاماں، ١٤١)