کشمیرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kashmeera meanings and details

کشمیرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَش + می + را }

تفصیلات

١ - وادی کشمیر کا تیارکردہ معمولی گرم کپڑا، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنٰی کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کشمیرا کے معنی

١ - وادی کشمیر کا تیارکردہ معمولی گرم کپڑا، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنٰی کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!