کشیدہ خاطر کے معنی

کشیدہ خاطر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَشی + دَہ + خا + طِر }

تفصیلات

iفارسی زبان میں کشیدن مصدر سے حالیہ تمام |کَشِیدَہ| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |خاطر| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب پہلے ١٨٠٥ء کو "دیوان بیختہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(رہنا ہونا کے ساتھ)","رنجیدہ دل","ملول خاطر","ملول طبع"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

کشیدہ خاطر کے معنی

١ - رنجیدہ دل، آزردہ خاطر؛ دل آزُردہ، کبیدہ خاطر۔

"وہ میری جہالت پر کشیدہ خاطر ہوئے۔" (١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ٣٩)

Related Words of "کشیدہ خاطر":