کف الثعلب کے معنی
کف الثعلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَفُث (ا، ل غیر ملفوظ) + ثَع + لَب }
تفصیلات
١ - لومڑی کا پنچہ، (طب) ایک پودے کا نام جس کے پھول گھنٹی سے مشابہ ہوتے ہیں اور اس کے پتے مرض استسقاء کی دوا میں استعمال ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ