کفرستان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kufristaan meanings and details

کفرستان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُف + رِس + تان }

تفصیلات

١ - کافروں کا ملک، جہاں کافر کثرت سے ہوں۔, iعربی زبان سے مشتق اسم |کفر| کے ساتھ فارسی لاحقۂ ظرفیت |ستان| ملنے سے |کفرستان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم نکرہ, اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

کفرستان کے معنی

١ - کافروں کا ملک، جہاں کافر کثرت سے ہوں۔

"کہاں اللہ کے گھر کی موت اور کہاں اس کفرستان کی۔" (١٩٢٨ء، حیات جوہر، ٢٥٧)

١ - کافروں کا ملک، جہاں کافر کثرت سے ہوں۔"

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!