کفن باندھنا کے معنی

کفن باندھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جان پر کھیلنا","جان خطرے میں ڈالنا","لڑائی پر جاتے ہوئے سفید کپڑا سر سے لپیٹنا تاکہ اس میں لاش لپیٹی جائے","کسی خطرناک کام کے لئے جانا جس سے زندہ واپس آنے کی امید نہ ہو"]