کل کو کے معنی
کل کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَل + کو (و مجہول) }
تفصیلات
١ - آئندہ، کل کلاں کو۔, m[]
اسم
متعلق فعل
کل کو کے معنی
١ - آئندہ، کل کلاں کو۔
شاعری
- کس کس اپنی کل کو رووے ہجراں میں بیکل اس کا
خواب گئی ہے تاب گئی ہے چین گیا آرام گیا - نہ پایا دل ہوا روزِ سیہ سے جس کا جالٹ پٹ
کسو کی زلف ڈھونڈی موبموکا کل کو سب لٹ لٹ - کل کو ممکن ہے اک حقیقت ہو
آج جس بات کا گمان نہیں - شبنم نے کل کو ہنستے جو دیکھا چمن میں رات
آٹھ آٹھ آنسووں ست روتئ تھی - شبنم نے کل کو ہنستے جو دیکھا چمن میں رات
آٹھ آٹھ آنسووں سے رولایا علی الصباح - گر یہی وحشت ہے تو کل کو نکل جائیں گے ہم
کیا ہوا جو آج تو ہمدم ہمیں گھیرے رہا - جیسے ہوتی ہے کتاب اک ورق بن ناقص
نسبت تام اسی طور ہے جز سے کل کو - ایک دن زلف کے منہ پر نہ چڑھے یہ کافر
باد کا کل کو فقط شیوہ جاسوسی ہے
محاورات
- آج کل کو
- کل کو ایسا نہ ہو
- کل کو نہ کہنا