کلاسیکل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Classical meanings and details
کلاسیکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِلا (کسرہ ک مجہول) + سی + کَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء کو "نقد ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلٰے درجے کا"]
Classical کِلاسِیکَل
اسم
صفت نسبتی
کلاسیکل کے معنی
١ - [ ادب و فن ] قدیم، مستند، اعلٰی درجے کا، کلاسیکی۔
"اردو کلاسیکل شاعر اپنے ملک کی تسخیر پر فاتحوں کی مبارکباد دے رہا تھا۔" (١٩٨٧ء، غالب ایک شاعر، ایک اداکار، ٥٦)
کلاسیکل or Classical english Translation
Classical