کلاسیکل لینگویج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Classical language meanings and details
کلاسیکل لینگویج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["وہ مستند زبان جو اب بولی نہ جاتی ہو لیکن عربی بھی کلاسیکل لینگویج سمجھی جاتی ہے۔ ان زبانوں میں یونانی ۔ لاطینی ۔ عربی۔ عبرانی ۔ سنسکرت وغیرہ شمار ہوتی ہیں"]
کلاسیکل لینگویج or Classical language english Translation
["Classical Language"]