کلال[1] کے معنی

کلال[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَلال }

تفصیلات

١ - ہندویں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، مکوار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ