کلاوہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kalaawa meanings and details

کلاوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["رنگے ہوئے سوت کے رول","سرخ اور گنڈے دار رنگا ہوا سوت جس کو سہاگ پُڑے میں لپیٹتے ہیں۔ یا سیانے گنڈآ بناتے ہیں","سوت کی ککڑی","وہ سرخ اور زرد گنڈے دار نگا ہوا کچا سوت جو ناریل پر لپٹے اور بیاہ شادی میں سہاگ پڑے پر باندھتے یا سہاگن عورتیں اس سے اپنے بال گوندھتی ہیں نیز سیانے ملانے بھی اسے کام میں لاتے ہیں","کچا سوت جو لپٹا ہوا"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!