کلمۂ تخاطب کے معنی
کلمۂ تخاطب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلِمَہ + اے + تَخا + طُب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کلمہ| کے ساتھ |ہمزہ زائد| لگانے کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم "تخاطب| لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٣ء میں "بت خانہ شکستم من" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کلمۂ تخاطب کے معنی
١ - کسی کو مخاطب کرنے کا لفظ، مثلاً آپ، تم وغیرہ۔
"نام ان کا دل بے قرار ہوتا، کے درمیان کلمۂ تخاطب کی ضرورت ہے، پھر سوال یہ ہے کہ ان کا نام زبان پر کیوں نہیں ہے۔" (١٩٨٣ء، بت خانہ شکستم من، ١٧٦)