کلپنا کے معنی

کلپنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَلَپ + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کلپ| کے ساتھ |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |کلپنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل لازم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "اخلاق ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س کہ ۔ رنج کرنا ۔ کپ ۔ بولنا)","بالوں کو کلپ لگانا","جعل سازی","دکھ پانا","رنج کرنا","ستایا جانا","سخت خواہش","غم کرنا","کسی کے حق میں بددعا کرنا","کلپ دینا"]

اسم

فعل لازم

کلپنا کے معنی

١ - کوفت میں بسر کرنا، غم کرنا، تڑپنا، دُکھ پانا۔

"سادھو نے اس کا کندھا تھپک کر کہا دیکھا دیکھا من پرسن ہو گیا، کلپنا مٹ گئی، ہرے ہرے ہرے۔" (١٩٨٣ء، سفر مینا، ٢٠١)

٢ - کوسنا، پیٹنا (کو کے ساتھ)۔

"کیسے تیری جان کو کلپتے ہوں گے۔" (١٨٩٩ء، امراؤ جان ادا، ٥١)

کلپنا english meaning

to be vexed; to be grievedto be in distress or pain; to grieverepinefretlament

محاورات

  • جان کو رونا یا کلپنا

Related Words of "کلپنا":