کلہ دراز کے معنی
کلہ دراز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَل + لَہ + دَراز }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کَلَّہ| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ صفت |دراز| بطور لاحقج فاعلی لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "سوانح عمری ملکہ وکٹوریہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زبان دراز","زباں دراز","غل مچانے ولاا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَلَّہ دَرازوں[کَل + لَہ + دَرا + زوں (و مجہول)]
کلہ دراز کے معنی
١ - بیہودہ شورو غوغا کرنے والے، چلا کر بولنے والا، بدر نان، لڑاکا، زبان دراز۔
"بھاوج بڑی کَلَّہ دار عورت تھی ساتھ ہی ساتھ بڑی چالاک اور حرفوں کی بنی۔" (١٨٨٠ء، ترنگ، ٣٧٦)