کلینکی تحقیق کے معنی

کلینکی تحقیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِلی + نِکی + تَح (فتحہ ت مجہول) + قِیق }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |کِلِینِکی| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |تَحقِیق| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "اردو میں اصولِ تحقیق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کِلِینِکی تَحْقِیقات[کِلی + نِکی + تَح (فتحہ ت مجہول) + قی + قات]

کلینکی تحقیق کے معنی

١ - [ ادب ] تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے، انٹرویو، اطلاتی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے۔