کم آزاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kam-azari meanings and details
کم آزاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + آ + زا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد فارسی مصدر |آزاریدن| کے صیغۂ فعل امر |آزار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تھوڑی تکلیف پہنچانا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کم آزاری کے معنی
١ - کم آزار ہونا، کم تکلیف دینا، بے ضرر ہونا۔
ترے حکم سوں اے دونو جگ کے راج کم آزاری اس دھات پائی رواج (١٦٩٥ء، دیپک پتنگ (ق)، ٤)
کم آزاری or Kam-azari english Translation
the doing little injurycausing but little trouble